شعبہ ناظرہ قرآن پاک

جامعہ نعیمیہ میں چھوٹے بچوں کے لیے ناظرہ قرآن پاک کی باقائدہ تعلیم کا آغاز ہو چکا ہے، خواہشمند حضرات اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے کے لیے جامعہ کے ہیڈ آفس گڑھی شاہو لاہور تشریف لائیں، داخلے کے لیے آن لائن سسٹم کا اجراء ابھی تک نہیں ہو سکا، شکریہ۔