آن لائن دارالافتاء

جامعہ نعیمیہ کی ویب سائٹ اور فیسبک پیج کے زریعے کسی بھی شرعی مسئلے کے حوالے سے شرعی رہنمائی لی جا سکتی  انشاء اللہ جلد واٹس ایپ پر تحریری فتوی حاصل کرنے کی سہولت بھی دی جائے گی۔ اسکے علاوہ آپ نیچے دیے گئے۔کونٹیکٹ باکس کے زریعے سوال پوچھ سکتے ہیں۔