بزم نعیمیہ میٹنگ

بزم نعیمیہ کے زیر اہتمام خصوصی میٹنگ کا آغاز کیا گیا جس کی صدارت جگر گوشہ شہید پاکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی صاحب نے کی
جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا اس موقع پر صدر بزم نعیمیہ سید محمد زبیر شاہ صاحب،علامہ عثمان قادری،علامہ ظہیر صاحب،قاری سعید نقیبی،علی رضا صابری،سید فیاض الحق شاہ صاحب اور دیگر ممبران بزم نعیمیہ بھی موجود تھے