جامعہ نعیمیہ، ایک تعارف۔

دارلعلوم جامعہ نعیمیہ تبلیغ اسلام کے لیے دن رات کوشاں ہے، دارلعلوم جامعہ نعیمیہ تعلیمی معیار کے لحاظ سےنہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر اپنی مثال آپ ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ طلباء دین اسلام کو پڑھنے کے لیے، جامعہ ہذا کا رخ کرتے ہیں۔جامعہ نعیمیہ 13. سے زائد شعبہ جات میں دینی و عصری خدمات سرانجام دے رہا ہے، اللہ تعالیٰ جامعہ کو تا قیامت دین اسلام کی تبلیغ کرنے کی تو فیق عطا فرمائے، آمین۔