ناظم اعلیٰ، جامعہ نعیمیہ۔

محترم المقام ،علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی صاحب، جامعہ میں بطور ناظم اعلیٰ خدمات سر انجام دے رہے ہیں، آپ سے پہلے ناظم اعلیٰ کی دستار آپ کے والد محترم شہید اسلام ڈاکٹر محمد سرفراز حسین نعیمی صاحب کے سر پے سجائی گئی تھی، لیکن دہشت گردی جیسے ہولناک سانحہ میں آپکی شہادت کے بعد یہ ذمہ داری ڈاکٹر محمد راغب صاحب کو سپرد کی گئی،  جسے آپ اب تک بڑے زبردست طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں،