: جامعہ نعیمیہ کے سالانہ امتحانات21اپریل سے شروع ہونگے
نوٹ: جامعہ کے کسی بھی پیپر میں غیر حاضری کی وجہ سے آئندہ سال کے لیے وہ طالبعلم جامعہ میں داخلے کا اہل نا ہو گا۔
داخلے کے ہوالے سے مزید تفصیلات پالیسز والے پیج میں دی گئی ہیں۔
تخصص فی الفقہ،درس نظامی ،تجوید وقرا ¿ت دیگر شعبہ جات کے ہزاروںطلبہ شرکت کرینگے
لاہور(پ ر)عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے66ویں تعلیمی سیشن کے سالانہ امتحانات 21اپریل سے شروع ہوں گے۔امتحانات میںتخصص فی الفقہ،شعبہ درس نظامی،،تجوید وقرات،اسلامی طب،شعبہ کمپیوٹرسائنس سمیت دیگر شعبہ جات کے ہزاروں طلبہ شرکت کریں گے۔جامعہ نعیمیہ کے ترجمان کے مطابق امتحانی سنٹرجامعہ شہابیہ اچھرہ، جامعہ فاطمیہ (مغلپورہ)المرکزالاسلامی(شاد باغ) جامعہ ام اشرف جمال(گلیکسوٹاﺅن یوحناآباد)جامعہ غوثیہ رضویہ(علامہ اقبال ٹاﺅن)میں قائم کئے گئے ہیں ، جبکہ مرکزی امتحانی سنٹر جامعہ نعیمیہ میں ہوگا۔تمام پرچہ جات صبح8بجے تا11بجے تک ہوا کریں گے۔سکیورٹی سمیت تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔یار رہے کہ تمام کلاسسز کے امتحانات تقریری وتحریری طورپرہوں گے۔