جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیشن 19-2018 کے لیے میٹرک اور ایف اے پارٹ ون کی کلاسز کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
جامعہ نعیمیہ گزشتہ کئی سالوں سے طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کر رہا ہے جسکے ثمرات طلباء کے شاندار نتائج کی صورت میں حاصل ہوتے ہیں۔گزشتہ سال بھی علوم عصریہ کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔
:- Benifits:
1: Evening classes.
2: Educated staff.
3: Islamic environment.
4: No admission fee.
5: No monthly fee.
6: Scholarships available.
نوٹ: ایف یا بی اے میں داخلہ لینے والے طلباء درج ذیل اختیاری مضامین سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
1: Islamic Studies.
2: Education.
3: Arabic.