دارلعلوم جامعہ نعیمیہ اپنی بلاگ ویب سائٹ پر آن لائن دارلافتاء جیسے جدید فیچر کو متعارف کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ابتدائی طور پر اس سیکشن میں آپ چند ضروری مسائل کے بارے میں مفتیان عظام جامعہ نعیمہ کے تحریر شدہ فتاوی جات حاصل کر سکیں گے۔بعد ازاں تمام مسائل پر مشتمل فتاوی جات کا ایک بڑا ذخیرہ آن لائن دارالافتاء فیچر کی زینت بنے گا۔
جامعہ نعیمیہ بلخصوص اپنے تمام چاہنے والوں اوربلعموم دیگر تمام لوگوں کے لیے دعا گو ہے