Result date Jamia Naeemia 2018/ Dars e Nizami.رزلٹ جامعہ نعیمیہ

دارلعلوم جامعہ نعیمیہ کے تعلیمی سال 2017-18 کے سالانہ امتحانات بخیرو آفیت اختتام پذیر ہو چکے ہیں۔ تمام اساتذہ کرام پیپرز کی چیکنگ میں مصروف ہیں واضح رہے کہ 80 فیصد تک تمام کلاسز کے پیپرز چیک ہو چکے ہیں تا ہم رزلٹ کی تمام کاروائی کرنے میں ابھی بھی کافی وقت درکار ہے۔غیر حتمی معلومات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں رزلٹ متوقع ہے۔
دارلعلوم جامعہ نعیمیہ اپنے تمام طلباء کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہے۔