دارلعلوم جامعہ نعیمیہ میں آج سے طلباء کی تحریری قوت کو مزید مظبوط کرنے کے لیےہفتہ وار گلستان نعیمیہ، تحریری مقابلہ جات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔جس میں جامعہ کا کوئی بھی طالبعلم حصہ لے سکتا ہے۔
طریقہ کار وقوائدو ضوابط:1- تحریر 5 سے 8 سطور پر مشتمل ہو گی
غیر جانبدارانہ ہو گی۔
امت مسلمہ کی اصلاح کا پیغام موجود ہو گا۔
جیتنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا جائے گا،
طریقہ کار وقوائدو ضوابط:1- تحریر 5 سے 8 سطور پر مشتمل ہو گی
غیر جانبدارانہ ہو گی۔
امت مسلمہ کی اصلاح کا پیغام موجود ہو گا۔
جیتنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا جائے گا،