شعبہ درس نظامی/ امتحانات

رواں سال 2018 شعبہ درس نظامی کے امتحانات  تنظیم المدارس کے امتحانات کے فوراً بعد 21 اپریل 2018 کو متوقع ہیں، تصدیقی ڈیٹ شیٹ جلد ہی اپلوڈ کر دی جائے  گی۔